حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "تحف العقول" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الحسن المجتبی علیه السلام:
یا ابنَ آدَم! إنّكَ لَم تَزَلْ فی هَدمِ عُمرِك مُنذُ سَقَطْتَ مِن بَطنِ أُمِِّكَ فَخُذ مِمّا فی یَدَیكَ لِما بَینَ یَدَیك.
امام حسن مجتبی علیه السلام نے فرمایا:
اے ابن آدم! تو جب سے ماں کے پیٹ سے باہر آیا ہے اس وقت سے تمہاری عمر ویران اور منہدم ہو رہی ہے تو (آج کو غنیمت جان) اور جس قدر تمہاری توان اور اختیار میں ہے موت کے بعد کے لیے زادراہ اکٹھا کر لے۔
تحف العقول، ص 112
-
حدیث روز | صحت و سلامتی کا راز
حوزہ / امیر المؤمنين حضرت علی علیه السلام نے ایک روایت میں صحت و سلامتی کے راز کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-
حدیث روز | دانا ترین ہوشیار اور احمق ترین نادان کون؟
حوزه / پیامبر خدا صلی الله علیه وآله وسلم نے ایک روایت میں دانا ترین ہوشیار اور احمق ترین نادان کا تعارف کرایا ہے۔
-
حدیث روز | بہترین عدل و انصاف
حوزہ / امیر المؤمنين حضرت علی علیہ السلام نے ایک روایت میں بہترین عدل و انصاف کا تعارف کرایا ہے۔
-
حدیث روز | مسلمانوں کی لغزشوں و خطاؤں کی ٹوہ میں رہنے کا انجام
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں مسلمانوں کی لغزشوں و خطاؤں کی ٹوہ میں رہنے کے انجام کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-
حدیث روز | نادم اور پشیمان بہشتی
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں نادم اور پشیمان بہشتیوں کا تعارف کرایا ہے۔
-
حدیث روز | عمر کے بارے میں رسول اکرم (ص) کی نصیحت
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں عمر کے متعلق نصیحت فرمائی ہے۔
-
حدیث روز | کیوں فطر کا دن عید ہے؟
حوزہ / امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں روز فطر کے عید ہونے کے سبب کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-
حدیث روز | ماہ مبارک رمضان کا دل
حوزہ / امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں ماہ مبارک رمضان کے دل کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-
حدیث روز | بدترین کوشش
حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں بدترین کوشش کا تعارف کرایا ہے۔
-
حدیث روز | ایسا عمل جو قساوتِ قلب کا باعث ہے
حوزه / حضرت امام محمد باقر علیه السلام نے ایک روایت میں ایسے عمل کی جانب اشارہ کیا ہے جو قساوتِ قلب کا سبب بنتا ہے۔
-
حدیث روز | سحری اور افطار کے وقت سورہ قدر کی تلاوت کا ثواب
حوزہ / امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں سحری اور افطار کے وقت سورہ قدر کی تلاوت کے ثواب کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-
حدیث روز | مؤمن کی صفات
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت نے میں مؤمن کی صفات کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-
حدیث روز | امام حسن مجتبی علیہ السلام کی ایک نصیحت
حوزہ / امام حسن مجتبی علیہ السلام نے ایک روایت میں دوست پیدا کرنے کے متعلق نصیحت فرمائی ہے۔
-
حدیث روز | بلند اہداف کے حصول میں جلدی کرنے سے متعلق امام حسین (ع) کی نصیحت
حوزہ / امام حسین علیہ السلام نے ایک روایت میں جلدی کرنے اور سبقت لینے کے متعلق نصیحت فرمائی ہے۔
-
حدیث روز | ماہ مبارک رمضان میں تلاوت قرآن کریم کا ثواب
حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں ماہ مبارک رمضان میں تلاوت قرآن کریم کے ثواب کو بیان فرمایا ہے۔
آپ کا تبصرہ